مجلس ذکر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (تصوف) وہ مجلس جس میں خدا تعالٰی کی ذات، صفات اور انعامات کا ذکر کیا جاتا ہو، ذکر کی محفل۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (تصوف) وہ مجلس جس میں خدا تعالٰی کی ذات، صفات اور انعامات کا ذکر کیا جاتا ہو، ذکر کی محفل۔